English
Ka'b ibn Malik (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "The example of a believer is like a tender plant. The wind bends it sometimes and straightens it at other times until its time comes. And the example of a hypocrite is like a sturdy cedar tree that remains firm until it is uprooted all at once"
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٠١٢ - وَعَنْ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ: «مَثَلُ الْمُؤْمِنِ كَمَثَلِ الْخَامَةِ مِنَ الزَّرْعِ تَفِيتُهَا الرِّيَاحُ تَصْرَعُهَا مَرَّةً وَتَعْدِلُهَا أُخْرَى، حَتَّى يَأْتِيَ أَجَلُهُ، وَمَثَلُ الْمُنَافِقِ كَمَثَلِ الْأَرْزَةِ الْمُجْدِيَةِ الَّتِي لَا يُصِيبُهَا شَيْءٌ حَتَّى يَكُوْنَ الْجِعَافُهَا مَرَّةً وَاحِدَةً». مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2344
کعب بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں: مسلمان کی مثال ایسی ہے جیسے (دھان کا) تروتازہ کھیت جس کی
ہوائیں جھونکے دیتی رہتی ہیں، کبھی گرا دیتی ہیں اور کبھی سیدھا کر دیتی ہیں، یہاں تک کہ وہ خشک
ہو جاتا ہے (ایسے ہی مسلمان کہ اس پر حوادثات اور طرح طرح کی بیماریاں آتی رہتی ہیں، تا کہ اس کو
گناہوں سے پاک کریں، کبھی بیمار پڑ جاتا ہے اور کبھی تندرست ہو کر کھڑا ہو جاتا ہے، ایسا ہوتے
ہوتے اس کی موت آ جاتی ہے۔ اور منافق کی مثال ایسی ہے جیسے صنوبر کا درخت جو اپنی جڑ پر قائم رہتا
ہے، ہوائیں اس کو اِدھر اُدھر نہیں جھکا سکتیں اور (آخر کار جب گرتا ہے تو) ایک دم جڑ سے اکھڑ کر
گر جاتا ہے (ایسا ہی منافق اکثر تندرست رہتا ہے، بیماریاں اس کو کم آتی ہیں، اس وجہ سے وہ
گناہوں سے پاک نہیں ہوتا ہے اور آخر کار اس پر ایک دم موت کا حملہ ہوتا ہے اور وہ مر جاتا
ہے۔) اس حدیث کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 5643 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2809a (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.