English
Aisha (may Allah be pleased with her) said: "I have never seen anyone endure pain more severely than the Messenger of Allah (ﷺ)"
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٠١٤ - وَعَنْ عَائِشَةَ (رضي الله عنها) قَالَتْ: مَا رَأَيْتُ أَحَدًا الْوَجْعُ عَلَيْهِ أَشَدُّ مِنْ رَسُوْلِ اللَّهِ ﷺ. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2346
ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، آپ فرماتی ہیں کہ
(اوروں کو بھی بیماری آتی ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بھی بیماری آتی تھی مگر) میں کسی کو
نہیں دیکھتی کہ اس کو بیماری میں درد اور تکلیف اتنی ہوتی ہو جتنی کہ تکلیف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم کو ہوتی تھی (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بیماری میں درد و تکلیف ہر شخص کے درد و تکلیف
سے زیادہ ہوتی تھی، تاکہ آپ کے مراتب عالیہ میں آپ کی حیثیت کے مطابق ترقی ہو۔ اس سے
معلوم ہوا کہ بیماری میں جو درد و تکلیف ہوتی ہے، اس سے اس کی حیثیت کے موافق اس کے مراتب
و درجات میں ترقی ہوتی ہے۔)
اس حدیث کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 5646 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2570a (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.