English
Jabir (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) visited Umm al-Sa'ib and said: "Why are you shivering?" She said: "It is the fever. May Allah not bless it." The Prophet (ﷺ) said: "Do not curse the fever, for it removes the sins of the children of Adam just as the bellows remove impurities from iron"
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٠٢٣ - وَعَنْ جَابِرٍ (رضي الله عنه) قَالَ: دَخَلَ رَسُولُ اللهِ ﷺ عَلَى أُمَّ السَّائِبِ، فَقَالَ: مَا لَكِ تُزَفْزِفِينَ؟ قَالَتْ: الْحُمَّى لَا بَارَكَ اللهُ فِيهَا ، فَقَالَ: «لَا تَسُبّي الْحُمَّى؛ فَإِنَّهَا تُذْهِبُ خَطَايَا بَنِي آدَمَ كَمَا يُذْهِبُ الْكِيْرُ خَبَثَ الْحَدِيدِ». رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2355
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، آپ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم (ایک دفعہ) ام السائب کے پاس تشریف لائے اور فرمائے (ام السائب تمہیں کیا ہوا
ہے) تم کیوں کانپ رہی ہو، ام السائب نے عرض کیا: حضور موئے بخار کا ستیاناس ہو (یہ بہت
تکلیف دے رہا ہے) حضور نے فرمایا (ارے! ارے!) بخار کو ایسا برا مت بولو (تم جانتی نہیں بخار
بھی انسان کے لئے ایک نعمت ہے، انسان کے گناہوں کو بخار جلا کر ایسا صاف کر دیتا ہے جیسے لوہار کی
بھٹی لوہے کے زنگ کو دور کر کے صاف کر دیتی ہے۔ اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2575 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.