English
Ibn Abbas (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "Dying away from home is a martyrdom"
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٠٣٩ - وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسِ (رضي الله عنهما) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ : «مَوْتُ غُرْبَةٍ شَهَادَةٌ». رَوَاهُ ابْنُ مَاجَه.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2371
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، آپ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ جو مسلمان سفر کی حالت میں پردیس میں مرتا ہے وہ شہید ہوتا
ہے (کیوں کہ پردیس میں جب آدمی بیمار ہوتا ہے تو اس کو بہت تکلیف ہوتی ہے، عزیز و اقرباء کی
جدائی اور تنہائی بہت شاق ہوتی ہے، پس اگر ایسی حالت میں مرجائے تو مرتے وقت اس کو بہت
رنج ہوتا ہے، اسی لئے اللہ سبحانہ تعالیٰ نے اپنی عنایت سے اس کا بدلہ یہ دیا ہے کہ اس کو شہادت کا
ثواب عطا فرمایا)۔
اس حدیث کی روایت ابن ماجہ نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 1613 (unverified) 93% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.