English
Aisha (may Allah be pleased with her) narrated: I asked the Messenger of Allah (ﷺ) about the plague, and he informed me that it is a punishment that Allah sends upon whom He wills, but Allah has made it a mercy for the believers. There is no one who stays in his land during the outbreak of the plague, remaining patient and hopeful, knowing that nothing will befall him except what Allah has decreed for him, except that he will receive the reward of a martyr
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٠٤٤ - وَعَنْ عَائِشَةَ (رضي الله عنها) قَالَتْ: سَأَلْتُ رَسُوْلَ لِلَّهِ ﷺ عَنِ الطَّاعُوْنِ فَأَخْبَرَنِي أَنَّهُ عَذَابٌ يَبْعَثُهُ اللهُ عَلَى مَنْ يَشَاءُ، وَإِنَّ اللهَ جَعَلَهُ رَحْمَةٌ لِلْمُؤْمِنِينَ، لَيْسَ مِنْ أَحَدٍ يَقَعُ الطَّاعُوْنُ فَيَمْكُثُ فِي بَلَدِهِ صَابِرًا مُحْتَسِبًا يَعْلَمُ أَنَّهُ لَا يُصِيبَهُ إِلَّا مَا كَتَبَ اللَّهُ لَهُ ، إِلَّا كَانَ لَهُ مِثْلُ أَجْرِ شَهِيْدٍ». رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2378
ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، آپ فرماتی
ہے کہ میں (ایک دفعہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کی: حضور طاعون ایک عجیب
بیماری ہے اللہ تعالیٰ اس بیماری کو اپنے بندوں پر بھیجتے ہیں اس میں کیا حکمت ہے؟ تو رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمائے: سنو عائشہ! (جب بندوں سے نافرمانیاں کثرت سے ہوتی ہیں تو)
طاعون کو عذاب بنا کر ان پر بھیجتے ہیں تو (یہ طاعون) کافروں اور مسلمانوں دونوں پر آتا ہے عذاب
ہو کر پھر مسلمانوں کے لئے رحمت بن جاتا ہے، جب کسی مسلمانوں کی بستی میں طاعون آ جائے اور وہ
اپنی بستی میں طاعون کے زمانہ میں صبر کیا ہوا ثواب کی نیت سے ٹھہرا رہے اور اس کو یہ یقین کامل ہے
کہ مرنا اور جینا دونوں اللہ تعالیٰ ہی کے ارادے سے ہوتے ہیں، (جب اللہ تعالیٰ چاہتے ہیں تو لوگ
طاعون میں رہ کر بچ جاتے ہیں اور جن کو اللہ تعالیٰ موت دینا چاہتے ہیں تو وہ طاعون میں مبتلا ہو کر مر
جاتے ہیں جو یہ صحیح اعتقاد رکھ کر طاعون زدہ بستی میں ٹھہرا رہے) تو ایسے شخص کو شہید کا ثواب ملے گا۔
اس کی روایت بخاری نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 5734 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sahih al-Bukhari 3474 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.