English
Anas (may Allah be pleased with him) narrated: I heard the Prophet (ﷺ) say: "Allah, the Exalted, says: 'If I afflict My servant with the loss of his two beloved ones (meaning his eyes), and he remains patient, I will compensate him with Paradise'"
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٠٤٦ - وَعَنْ أَنَسٍ (رضي الله عنه) قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ ﷺ يَقُولُ: «قَالَ اللَّهُ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى: إِذَا ابْتَلَيْتُ عَبْدِي بِحَبِيبَتَيْهِ، ثُمَّ صَبَرَ عَوَّضْتُهُ مِنْهُمَا الْجَنَّةَ»، يُرِيدُ عَيْنَيْهِ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2380
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ حدیث قدسی ارشاد فرماتے سنا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ: جب میں کسی
بندہ مومن کی دو آنکھیں جو اس کے پاس نہایت پیاری اور محبوب ہیں چھین لے کر نابینا بنا دیتا ہوں تو
وہ اس پر صبر کر کے (نہ زبان سے خلاف ادب کچھ کہتا ہے نہ دل سے ناراض ہوتا ہے بلکہ) راضی
برضائے الٰہی رہتا ہے تو اس کو میں اس کے بدلے میں (ابتداءً نجات پانے والوں میں شریک کر کے
گناہوں کی سزا دئے بغیر پہلے پہل جنت میں داخل کروں گا) اور جنت میں نابیناؤں کے لئے جو
خاص مقام رکھا ہوں، اس مقام پر اس کو پہنچاؤں گا۔ اس حدیث کی روایت بخاری نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 5653 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.