English
Abdur Rahman ibn Ka'b reported from his father (may Allah be pleased with him) that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "The soul of a believer is like a bird hanging from the trees of Paradise until Allah returns it to his body on the Day of Resurrection."
العربية
Typed, pending editorial approval
۲۰۸۱ - وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْن كَعْبٍ عَنْ أَبِيْهِ أَنَّهُ كَانَ يُحَدِّثُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ ﷺ قَالَ: «إِنَّمَا نَسَمَةُ الْمُؤْمِنِ طَيْرُ يَعْلَقُ فِي شَجَرِ الْجَنَّةِ حَتَّى يَرْجِعَهُ اللَّهُ إِلَى جَسَدِهِ يَوْمَ يَبْعَثُهُ». رَوَاهُ مَالِكُ وَالنَّسَائِيُّ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي كِتَابِ الْبَعْثِ وَالنُّشُورِ».
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2417
عبدالرحمٰن بن کعب رضی اللہ عنہ اپنے والد حضرت کعب سے روایت کرتے
ہیں کہ ان کے والد حضرت کعب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہوا ہے کہ
مسلمان کی روح پرندے کے خول میں (لباس ہی) بیٹھ کر (جیسا ہم ہوائی جہاز میں بیٹھ کر سیر کرتے
ہیں) جنت میں سیر کرے گی اور وہاں میوہ خوری کرے گی (علیین میں بھی رہے گی اور قبر سے بھی
اس کا تعلق رہے گا (پھر جب قیامت قائم ہوگی تو یہی روح انسانی جسم خاکی میں ہو کر جسم خاکی کے
ساتھ جنت میں جائے گی۔ اس کی روایت امام مالک اور نسائی نے کی ہے اور بیہقی نے بھی اس کی
روایت کتاب البعث والنشور میں کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 2073 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.