English
Ibrahim (may Allah be pleased with him) said: "The man leading the funeral prayer should stand opposite the chest of the deceased."
العربية
Typed, pending editorial approval
۲۱۱۷ - وَعَنْ إِبْرَاهِيمَ (رحمه اللهُ) قَالَ : يَقُوْمُ الرَّجُلُ الَّذِي يُصَلِّي عَلَى الْجَنَازَةِ عِنْدَ صَدْرِهَا. رَوَاهُ الطَّحَاوِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2476
ابراہیم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ جو امام نماز جنازہ پڑھا
رہا ہو، اس کو چاہئے کہ میت اگر عورت ہو تو اس کے سینے کے مقابل کھڑا رہے۔
اس کی روایت امام طحاوی نے کی ہے۔
Commentary and footnotes (1)
Note 1
(ان) احادیث سے معلوم ہوا کہ میت مرد ہو یا عورت امام کو چاہئے کہ اس کے سینے کے مقابل کھڑا رہے، یہی مذہب حنفی ہے۔)12