English
Malik ibn Hubayrah (may Allah be pleased with him) narrated: "I heard the Messenger of Allah (ﷺ) say: 'No Muslim dies and three rows of Muslims pray over him except that Paradise becomes obligatory for him.'" Malik, when the funeral attendees were few, would divide them into three rows based on this hadith. [Narrated by Abu Dawud]
In a narration by Tirmidhi: "Malik ibn Hubayrah, when praying over a funeral and finding the people few, would divide them into three parts. Then he said, 'The Messenger of Allah (ﷺ) said: Whoever is prayed over by three rows, Paradise becomes obligatory for him.'" Ibn Majah narrated something similar.
العربية
Typed, pending editorial approval
٢١٢١ - وَعَنْ مَالِكِ بْنِ هُبَيْرَةَ (رضي الله عنه) قَالَ : سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللهِ ﷺ يَقُوْلُ: «مَا مِنْ مُسْلِمٍ يَمُوْتُ فَيُصَلِّي عَلَيْهِ ثَلَاثَةُ صُفُوْفٍ مِنَ الْمُسْلِمِينَ إِلَّا أَوْجَبَ»، فَكَانَ مَالِكُ إِذَا اسْتَقَلَّ أَهْلَ الْجَنَازَةِ جَزَّأَهُمْ ثَلَاثَةَ صُفُوْفٍ لِلْحَدِيثِ. رَوَاهُ أَبُوْ دَاوُدَ.
وَفِي رِوَايَةِ التَّرْمِذِي قَالَ: كَانَ مَالِكُ ابْنُ هُبَيْرَةَ إِذَا صَلَّى عَلَى جَنَازَةٍ، فَتَقَالَّ النَّاسَ عَلَيْهَا جَزَّأَهُمْ ثَلَاثَةَ أَجْزَاء، ثُمَّ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ: «مَنْ صَلَّى عَلَيْهِ ثَلَاثَةُ صُفُوْفٍ أَوْجَبَ ». وَرَوَى ابْنُ مَاجَه نَحْوَهُ.
اردو
مالک بن ہبیرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ میں رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا ہوں کہ جب کسی مسلمان کا انتقال ہو جائے، اور اس کی
نماز جنازہ مسلمان تین صف ہو کر ادا کریں تو اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے اپنے ذمہ واجب کر لیتے
ہیں کہ اس میت کی مغفرت فرما دیں اور اس کو جنت میں داخل کر دیں۔ اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔
اور ترمذی اور ابن ماجہ نے کہا ہے کہ اس حدیث پر مالک بن ہبیرہ بہت پختگی
سے عمل فرماتے تھے، جب کسی میت کی نماز جنازہ آپ پڑھاتے اور نمازی کثرت سے ہوتے تو
نمازیوں کو تین صف میں تقسیم کرتے تھے، اور اگر نمازیوں کو تعداد، بہت کم ہوتی تو پھر بھی نمازیوں کو تین
صف ہی میں بانٹتے تھے تاکہ اس حدیث پر عمل ہو۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 3166 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1028 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.