اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2529
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، آپ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص کسی چنگاری پر بیٹھ جائے اور اس سے اس کے کپڑے
جل کر اس کی کھال تک آگ لگ پہونچ جائے تو یہ ایسا مضر نہیں جیسے قبر پر بیٹھنے سے اس کا مضر اثر بیٹھنے
والے کے قلب تک پہونچتا ہے، یہ آگ پر بیٹھنے کے ضرر سے زیادہ مضر ہے۔
اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 971 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.