Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Funerals

Hadith 2168

Chapter on Burial of the Deceased

In this book

Current reading

Funerals

Chapter on Burial of the Deceased

Zujajat al-Masabih 2168Volume 1

English

Ibn Umar (may Allah be pleased with him) narrated: "When the Prophet (ﷺ) placed the deceased in the grave, he would say, 'In the name of Allah, and by Allah, and according to the religion of the Messenger of Allah.'"

العربية

Typed, pending editorial approval
٢١٦٨ - وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ (رضي الله عنهما) أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ إِذَا أَدْخَلَ الْمَيِّتَ الْقَبْرَ قَالَ: «بِسْمِ اللَّهِ وَبِاللَّهِ وَعَلَى مِلَّةِ رَسُوْلِ اللَّهِ». رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتَّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَه.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2542
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عادت شریفہ یہ تھی کہ جب میت کو قبر میں اتارا جاتا تو آپ یہ دعا پڑھتے ”بِسْمِ اللّٰهِ وَعَلٰى مِلَّةِ رَسُوْلِ اللّٰهِ“ (ہم اللہ کے نام سے اس میت کو قبر میں اتارنا شروع کرتے ہیں) یا اللہ یہ تنہا آپ کے پاس آ رہا ہے اس لئے ہم اس کو آپ کی پناہ میں دے رہے ہیں آپ اس کی ہر جگہ مدد فرمائیے (اس نے اپنی زندگی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دین کے موافق بسر کی ہے، اس لئے اب) ہم اس کو رسول اللہ کے دین کے موافق ہی دفن کر رہے ہیں۔ اس کی روایت امام احمد، ترمذی اور ابن ماجہ نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 1046 (unverified) 96% confidence
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 1550 (unverified) 93% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.