Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Funerals

Hadith 2217

Chapter on Visiting Graves

In this book

Current reading

Funerals

Chapter on Visiting Graves

Zujajat al-Masabih 2217Volume 1

English

Ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) narrated: "The Messenger of Allah (ﷺ) said, 'I had forbidden you from visiting graves, but now you may visit them, for they remind you of the Hereafter and make you indifferent to worldly life.'"

العربية

Typed, pending editorial approval
٢٢١٧ - وَعَنِ ابْنِ مَسْعُوْدٍ (رضي الله عنه) أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ ﷺ قَالَ: كُنْتُ نَهَيْتُكُمْ عَنْ زَيَارَةِ الْقُبُورِ فَرُوْرُوْهَا، فَإِنَّهَا تُزَهّدُ فِي الدُّنْيَا وَتُذَكَّرُ الْآخِرَةَ». رَوَاهُ ابْنُ مَاجَه.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2592
ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ میں پہلے تم کو زیارت قبور سے منع کیا تھا مگر اب تم کو قبروں کی زیارت کرنے کی اجازت دیتا ہوں کہ (مرد ہو یا عورتیں) قبروں کی زیارت کیا کریں، کیونکہ زیارت قبور دنیا سے بے رغبت کردیتی ہے اور آخرت کی تیاری میں لگا دیتی ہے۔ اس کی روایت ابن ماجہ نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 1571 (unverified) 85% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (1)

Note 1

ف: مذکورہ بالا دونوں حدیثوں سے معلوم ہوا کہ زیارت قبور مستحب ہے، اگرچہ کہ زیارت کے لئے دور دراز مقام پر سفر کرنا پڑے، جیسا کہ لوگوں کی عادت ہے کہ اولیاء اللہ کے اور بزرگوں کے قبور کی زیارت کے لئے سفر کرتے ہیں، لوگوں کا اس طرح بزرگوں کی مزارات کی زیارت کے لئے جانا جائز اور سنت ہے جیسا کہ ابن ابی شیبہ نے روایت کی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شہدائے احد کی زیارت کے لئے ہر سال تشریف لے جایا کرتے تھے۔ حالانکہ احد مدینہ منورہ سے کافی فاصلہ پر واقع ہے۔ (یہ پورا مضمون رد المحتار سے ماخوذ ہے۔)12