Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Funerals

Hadith 2219

Chapter on Visiting Graves

In this book

Current reading

Funerals

Chapter on Visiting Graves

Zujajat al-Masabih 2219Volume 1

English

Buraidah (may Allah be pleased with him) narrated: "The Messenger of Allah (ﷺ) used to teach them, when they went to the graveyards, to say, 'Peace be upon you, O inhabitants of the dwellings, among the believers and the Muslims. Indeed, we will, Allah willing, join you. We ask Allah for well-being for us and for you.'"

العربية

Typed, pending editorial approval
٢٢١٩ - وَعَنْ بُرَيْدَةَ (رضي الله عنه) قَالَ: كَانَ رَسُوْلُ اللهِ لا يُعَلِّمُهُمْ إِذَا خَرَجُوا إِلَى الْمَقَابِرِ: السَّلَامُ عَلَيْكُمْ أَهْلَ الدِّيَارِ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُسْلِمِينَ، وَإِنَّا إِنْ شَاءَ اللَّهُ بِكُمْ لَلَاحِقُوْنَ، نَسْأَلُ اللهَ لَنَا وَلَكُمُ الْعَافِيَةَ». رَوَاهُ مُسْلِمٌ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2594
بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ جب صحابہ زیارت قبور کے لئے قبرستان کو جانے کا ارادہ کرتے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کو یہ دعاء سکھاتے کہ جب تم قبرستان میں جاؤ تو وہاں یہ دعاء پڑھا کرو: مسلمانوں کے قبرستان والو! (مومن ہو یا مومنات) تم سب پر سلام ہو، (یعنی آخرت کی مصیبتوں اور پریشانیوں سے) اللہ تعالیٰ تم کو سلامت رکھے، (ایک دن وہ آتا ہے کہ) ہم بھی تم سے ان شاء اللہ ملنے والے ہیں، ہم اپنے لئے اور تمہارے لئے اللہ تعالیٰ سے خیر و عافیت کی دعاء مانگتے ہیں۔ اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 975 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.