Zujajat al-Masabih 2227Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 2602Noor 2603ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ یتیم کے مال پر زکات (فرض) نہیں۔ اس کی روایت امام محمد نے الآثار میں کی ہے۔ اور ابراہیم نخعی سے بھی اسی طرح روایت کی گئی ہے۔BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect