Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Zakat

Hadith 2238

Opening narrations

In this book

Current reading

Zakat

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 2238Volume 1

English

Jarir ibn Abdullah (may Allah be pleased with him) narrated that some Bedouins came to the Messenger of Allah (ﷺ) and said: "Some Zakat collectors come to us and oppress us." 1 He said: "Please your Zakat collectors." They said: "O Messenger of Allah, even if they oppress us?" He said: "Please your Zakat collectors even if they oppress you."

العربية

Typed, pending editorial approval
٢٢٣٨ - وَعَنْهُ (رضي الله عنه) قَالَ: جَاءَ نَاسٌ - يَعْنِي مِنَ الْأَعْرَابِ - إِلَى رَسُولِ اللهِ ﷺ فَقَالُوا: إِنَّ نَاسًا مِنَ الْمُصَدِّقِيْنَ يَأْتُوْنَا فَيَظْلِمُوْنَا. قَالَ: فَقَالَ: «أَرْضُوْا مُصَدِّقِيْكُمْ» قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، وَإِنْ ظَلَمُوْنَا ؟1 قَالَ: «أَرْضُوْا مُصَدِّقِيكُمْ وَإِنْ ظُلِمْتُمْ». رَوَاهُ أَبُوْ دَاوُدَ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2614
جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ دیہاتی عربوں کی ایک جماعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئی اور عرض کئے کہ عاملین زکات جب ہمارے پاس (زکات وصول کرنے کے لئے) آتے ہیں تو ان میں سے بعض لوگ ہم پر زیادتی کرتے ہیں، اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمائے کہ تم اپنے زکات وصول کرنے والوں کو خوش رکھا کرو۔ ان لوگوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ (کیا ہم انہیں خوش رکھیں) اگرچہ کہ وہ ہم پر زیادتی کرتے ہوں؟ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام ارشاد فرمائے: ہاں زکات وصول کرنے والوں کو خوش رکھو، اگرچہ کہ وہ (تمہارے خیال میں) زیادتی کرتے ہوں۔ اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 1589 (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (3)

Note 1

Even if they oppress us.

(1) The statement: "Even if they oppress us." In Al-Ashbah wa al-Naza'ir, in the third section: "Sin does not prevent eligibility for testimony, judgment, leadership, authority, or guardianship over a child's wealth or administration of endowments. It is not permissible to appoint a sinner, as we wrote in the explanation. If he sins, he is not removed, but it is obligatory or preferable to remove him." Al-Nawawi said in Sharh Muslim: "This differs from the opinion of Al-Shafi'i, who holds that the collector is removed like a judge is removed due to sin. The apparent meaning of the hadith is evidence against him."

Note 1

قوله

(۱) قوله: وإن ظلمونا: في الأشباه والنظائر في الفن الثالث: الفسق لا يمنع أهلية الشهادة والقضاء والامرة والسلطنة والإمامة والولاية في مال الولد والتولية على الأوقاف، ولا تحل توليته كما كتبناه في الشرح، وإذا فسق لا ينعزل، وإنما يستحقه بمعنى أنه يجب عزله أو يحسن عزله انتهى. وقال النووي في شرح مسلم» بخلافه، لعل انعزال الساعي مذهب الشافعي كانعزال القاضي عنده بالفسق، وظاهر الحديث حجة عليه.

Note 1

ف: اس حدیث شریف میں ارشاد ہے کہ عاملین زکات کو خوش رکھا جائے اگرچہ کہ وہ زیادتی کریں۔ اس بارے میں الاشباہ والنظائر کے فن ثالث میں مذکور ہے کہ زیادتی کرنے والا یعنی فاسق شہادت، قضاءت، امارت، حکومت اور امامت کی اہلیت رکھتا ہے اسی طرح فاسق، نابالغ اولاد کا ولی اور اوقاف کا متولی بن سکتا ہے اور فسق کی وجہ سے خود بخود معزول نہیں ہو جاتا، جیسے مذہب امام شافعی میں مذکور ہے۔ اور مذہب حنفی یہ ہے کہ ایسے فاسق کو معزول کر دینا امام یا حاکم کا ہی اختیار ہے وہ خود بخود معزول نہیں ہوتا۔12