Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Zakat

Hadith 2247

Opening narrations

In this book

Current reading

Zakat

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 2247Volume 1

English

Tawus reported that Muadh said to the people of Yemen: "Bring me garments or clothes as Zakat instead of barley 1 and wheat, as it is easier for you and better for the companions of the Prophet (ﷺ) in Madinah." [Narrated by Bukhari in his Sahih as a mu'allaq narration and his mu'allaq narrations are authentic] Ibn Abi Shaybah narrated something similar in his Musannaf. In another narration by Bukhari from Thumama, Anas reported that Abu Bakr wrote to him the instructions that Allah commanded His Messenger: "If someone's Zakat is a one-year-old she-camel (Bint Makhad) and they do not have it, but they have a two-year-old she-camel (Bint Labun), it will be accepted from them, and the collector will give them twenty dirhams or two sheep. If they do not have a Bint Makhad but have a male camel (Ibn Labun), 2 it will be accepted from them, and they will not owe anything else." This has been used as evidence by those who hold that Zakat is tied to the individual's obligation.

العربية

Typed, pending editorial approval
٢٢٤٧ - وَعَنْ طَاوُسٍ قَالَ: قَالَ مُعَاذُ لِأَهْلِ الْيَمَنِ: ائْتُونِي بِعَرْضِ ثِيَابٍ خَمِيصٍ أَوْ لبيس فِي الصَّدَقَةِ مَكَانَ الشَّعِيرِ1 وَالدُّرَةِ أَهْوَنُ عَلَيْكُمْ وَخَيْرُ لِأَصْحَابِ النَّبِيِّ ﷺ بِالْمَدِينَةِ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي صَحِيحِهِ تَعْلِيْقًا، وَتَعْلِيْقُهُ صَحِيحٌ. وَرَوَاهُ ابْن أَبِي شَيْبَةَ فِي مُصَنَّفِهِ نَحْوَهُ. وَفِي رِوَايَةٍ لِلْبُخَارِيِّ عَنْ ثُمَامَةَ أَنَّ أَنَسًا حَدَّثَهُ أَنَّ أَبَا بَكْرٍ كَتَبَ لَهُ الَّتِي أَمَرَ اللهُ رَسُوْلُهُ : وَمَنْ بَلَغَتْ صَدَقَتُهُ بِنْتَ مَخَاضٍ وَلَيْسَتْ عِنْدَهُ، وَعِنْدَهُ بِنْتُ لَبُوْنٍ، فَإِنَّهَا تُقْبَلُ مِنْهُ وَيُعْطِيهِ الْمُصَدِّقُ عِشْرِينَ دِرْهَمًا أَوْ شَاتَيْنِ، فَإِن لَمْ يَكُنْ عِنْدَهُ بِنْتُ مَخَاضٍ عَلَى وَجْهِهَا، وَعِنْدَهُ ابْنُ لَبُوْنٍ2، فَإِنَّهُ يُقْبَلُ مِنْهُ، وَلَيْسَ مَعَهُ شَيْءٌ». وَقَدْ احْتَجَّ بِهِمَا مَنْ يَرَى تَعَلُّقَ الزَّكَاةِ بِالذِّمَّةِ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2625Noor 2626Noor 2627
طاؤس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ حضرت معاذ رضی اللہ عنہ نے اہل یمن سے فرمایا تھا کہ جَو اور جوار کے بجائے تم مجھے زکات میں دھاری دار چادریں یا پہننے کے کپڑے لا کر دو، کیونکہ تم پر کپڑوں کا دینا غلہ دینے کی نسبت زیادہ آسان ہے اور مدینہ منورہ میں اصحاب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے کپڑے زیادہ مفید ہیں۔ اس کی روایت امام بخاری نے (کتاب الزکات میں) تعلیقاً کی ہے اور ان کی تعلیق بھی حدیث کی روایت کی طرح صحیح ہے۔ ابن ابی شیبہ نے بھی اپنی مصنف میں اسی طرح روایت کی ہے اور بخاری کی ایک اور روایت میں ثمامہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ان سے انس رضی اللہ عنہ نے یہ حدیث بیان فرمائی ہے کہ اس حکم نامہ میں جس کا خدائے تعالیٰ نے اپنے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو حکم فرمایا تھا، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے یہ لکھا تھا کہ اگر کسی کے پاس اتنے اونٹ ہوں کہ اس کی زکات میں اس شخص پر ایک سالہ اونٹنی واجب ہوتی ہو اور اس کے پاس ایک سالہ اونٹنی موجود نہ ہو بلکہ دو سالہ اونٹنی موجود ہو تو عامل زکات کو چاہئے کہ ایسے شخص سے دو سالہ اونٹنی لے لے اور دو بکریاں یا بیس درہم اس کو (زائد عمر کے جانور لینے کے معاوضہ میں) واپس کر دے اور اگر اس کے پاس ایک سالہ اونٹنی نہ ہو اور دو سالہ اونٹ ہو تو زکات میں دو سالہ اونٹ کو ہی لے لے مگر واپس کچھ نہ دے (کیوں کہ اونٹ ہونے کی وجہ سے وصولی میں کچھ زائد چیز نہیں آ رہی ہے، جس کا معاوضہ دیا جا سکے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 1453 (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (5)

Note 1

Instead of barley.

(1) The statement: "Instead of barley." Our scholars used this as evidence for the permissibility of paying the value in Zakat. Ibn Rashid said: "Bukhari agreed with the Hanafis on this issue despite frequently differing from them, but evidence led him to this position." Know that the principle in this matter is that paying the value in Zakat is permissible according to us, as well as in expiations, Sadaqat al-Fitr, tithes, land tax, and vows. This is the opinion of Umar, his son Abdullah, Ibn Mas'ud, Ibn Abbas, Muadh, and Tawus. Al-Thawri said: "It is permissible to give goods as Zakat if they are of equivalent value." This is the opinion of Bukhari and one of the two narrations from Ahmad. If someone gives goods instead of gold or silver, Ashhab said it suffices. Al-Tartushi said: "This is a clear opinion on the permissibility of paying the value in Zakat." [Summarized from Umdat al-Qari]

Note 2

If they have a male camel.

(2) The statement: "If they have a male camel." This hadith is evidence for us because a male camel has no role in Zakat except through its value, as males are only accepted in Zakat based on their value. Bukhari also used this as evidence for the permissibility of accepting the value, despite his strong disagreement with the Hanafis. This is mentioned in Umdat al-Qari.

Note 1

قوله

(۱) قوله: مكان الشعير: احتج به أصحابنا في جواز دفع القيم في الزكاة، ولهذا قال ابن رشيد: وافق البخاري في هذه المسألة الحنفية مع كثرة مخالفته لهم، لكن قاده إلى ذلك الدليل. ثم اعلم أن الأصل في هذا الباب أن دفع القيمة في الزكاة جائزة عندنا، وكذا في الكفارة وصدقة الفطر والعشر والخراج والنذر، وهو قول عمر وابنه عبد الله وابن مسعود وابن عباس ومعاذ وطاوس. وقال الثوري: يجوز إخراج العروض في الزكاة إذا كانت بقيمتها، وهو مذهب البخاري، وإحدى الروايتين عن أحمد. ولو أعطى عرضا عن ذهب وفضة قال أشهب يجزئه. وقال الطرطوشي: هذا قول بين في جواز إخراج القيم في الزكاة، «عمدة القاري» ملخصا.

Note 2

قوله

(۲) قوله: عنده ابن لبون هذا الحديث حجة لنا؛ لأن ابن لبون لا مدخل له في الزكاة إلا بطريق القيمة؛ لأن الذكر لا يجوز في الإبل إلا بالقيمة. ولذلك احتج به البخاري أيضًا في جواز أخذ القيم مع شدة مخالفته للحنفية. قاله في عمدة القاري.

Note 1

ف: واضح ہو کہ صدر کی دونوں حدیثیں جو حضرت طاؤس اور حضرت ثمامہ سے مروی ہیں ان سے امام اعظم رحمہ اللہ نے یہ ثابت کیا ہے کہ زکات میں نفس مال کے بجائے دوسری جنس لی جا سکتی ہے جیسے غلہ کے بجائے اسی قیمت کے کپڑے یا جانوروں کی زکات میں ایک جانور کے بجائے اسی قیمت کا دوسرا جانور۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ادائی زکات کا اصل تعلق صاحب زکات سے ہے۔ نفس مال سے نہیں، اسی لئے وہ اس مال کی زکات بصورت قیمت بھی ادا کر سکتا ہے اور یہی مذہب حنفی ہے اور اسی طرح صدقہ فطر، کفارہ، عشر خراج اور نذر میں بھی اصل جنس کی بجائے قیمت کا دینا جائز ہے اور یہی قول حضرت عمر فاروق، حضرت ابن عمر، حضرت ابن مسعود، حضرت ابن عباس، حضرت معاذ، حضرت ثوری اور امام بخاری کا ہے۔ ہدایہ، فتح القدیر اور اعلاء السنن میں بھی ایسا ہی مذکور ہے۔