اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2664
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ (زکات کی وصولی میں) زیادتی کرنے والا (یعنی ایسا عامل جو معین مقدار
سے زیادہ مال لے، یا چن کر اچھا مال لے) اس شخص کی مانند ہے جو زکات دینے سے انکار کرنے والا
ہو، یعنی دونوں کا گناہ برابر ہے۔ اس حدیث کی روایت ابوداؤد اور ترمذی نے ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 646 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sunan Abi Dawud 1585 (unverified) 95% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.