English
Abu Rafi’ (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) sent a man from Banu Makhzum to collect charity. The man said to Abu Rafi’: “Accompany me so that you may get something from it.” Abu Rafi’ said: “No, until I ask the Messenger of Allah (ﷺ).” He went to the Prophet (ﷺ) and asked him. The Prophet (ﷺ) said: “Charity is not permissible for us, and the freed slaves of a people are part of them.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٢٩٥ - وَعَنْ أَبِي رَافِعِ (رضي الله عنه) أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ ﷺ بَعَثَ رَجُلًا مِنْ بَنِي مَخْزُومٍ عَلَى الصَّدَقَةِ، فَقَالَ لِأَبِي رَافِعٍ: اصْحَبْنِي كَيْمَا تُصِيبُ مِنْهَا، فَقَالَ: لَا حَتَّى آتِيَ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ فَأَسْأَلَهُ، فَانْطَلَقَ إِلَى النَّبِيِّ ﷺ فَسَأَلَهُ، فَقَالَ: «إِنَّ الصَّدَقَةَ لَا تَحِلُّ لَنَا، وَإِنَّ مَوَالِيَ الْقَوْمِ مِنْ أَنْفُسِهِمْ». رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ وَأَبُوْ دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2696
ابو رافع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بنی
مخزوم کے ایک شخص کو زکات وصول کرنے کے لئے روانہ فرمایا تو انہوں نے ابو رافع سے (جو حضور
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آزاد کردہ غلام تھے) کہا: تم بھی میرے ساتھ چلو تمہیں بھی اس میں سے
کچھ مل جائے گا تو ابو رافع رضی اللہ عنہ نے فرمایا: نہیں (میں تمہارے ساتھ نہیں چل سکتا) تاوقتیکہ میں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت مبارک میں حاضر ہو کر اجازت نہ حاصل کرلوں۔ چنانچہ وہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر اس مسئلہ کو دریافت کئے تو حضور صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم ارشاد فرمائے: ہمارے لئے صدقہ حلال نہیں (اس لئے کہ ہم بنی ہاشم ہیں) اور قوم کے غلام
اسی قوم میں (شمار) ہوتے ہیں (یعنی غلام بھی اپنے آقا کی قوم میں شمار کئے جاتے ہیں اس لئے تم پر
بھی صدقہ حلال نہیں)۔ اس حدیث کی روایت ترمذی، ابوداؤد اور نسائی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 657 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sunan Abi Dawud 1650 (unverified) 97% confidence · Validation similarity: 0.653
Confidence and text similarity are not editorial verification.