English
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) narrated: When Ramadan began, the Messenger of Allah (ﷺ) said, "This month has come to you, and in it is a night better than a thousand months. Whoever is deprived of it is deprived of all goodness, and only the deprived one is deprived of its goodness."
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٤٢٢ - وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ (رضي الله عنه) قَالَ: دَخَلَ رَمَضَانُ ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ: «إِنَّ هَذَا الشَّهْرَ قَدْ حَضَرَكُمْ، وَفِيْهِ لَيْلَةٌ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ ، مَنْ حُرِمَهَا فَقَدْ حُرِمَ الْخَيْرُ كُلَّهُ، وَلَا يُحْرَمُ خَيْرَهَا إِلَّا كُلُّ مَحْرُوْمٍ». رَوَاهُ ابْنِ مَاجَه.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2839
انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ جب رمضان
المبارک کا مہینہ شروع ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ یہ (مبارک) مہینہ
تمہارے پاس آ گیا ہے، (تو تم اس کو غنیمت سمجھو، دن میں روزے رکھا کرو اور رات میں تراویح
پڑھا کرو) اور اس میں ایک ایسی رات ہے (جس میں عبادت کرنا) ہزاروں مہینوں کی راتوں (میں
عبادت کرنے) سے بہتر ہے (اس لئے تم شب قدر کو اس مہینہ کی ہر رات میں عبادت کر کے تلاش
کرو تا کہ تم اس کی برکات کو حاصل کر لو، اس لئے) کہ جو اس (شب قدر) کی بھلائیوں (یعنی اس
میں عبادت کرنے کی توفیق) سے محروم رہا وہ ہر بھلائی سے محروم رہا اور اس کے (برکات سے) وہی
محروم رہتا ہے جو بے نصیب ہے۔ اس کی روایت ابن ماجہ نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 1644 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.