English
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated: The Prophet (ﷺ) said, "My Ummah is forgiven on the last night of Ramadan." It was said, "O Messenger of Allah, is it the Night of Decree?" He said, "No, but the worker is given his full reward when he completes his work."
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٤٣٠ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه) عَنِ النَّبِيِّ ﷺ أَنَّهُ قَالَ: «يُغْفَرُ لِأُمَّتِهِ فِي آخِرِ لَيْلَةٍ فِي رَمَضَانَ». قِيلَ : يَا رَسُولَ اللهِ، أَهِيَ لَيْلَةُ الْقَدْرِ؟ قَالَ: «لَا، وَلَكِنَّ الْعَامِلَ إِنَّمَا يُوْفَّى أَجْرُهُ إِذَا قَضَى عَمَلَهُ. رَوَاهُ أَحْمَدُ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2847
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ امت محمدیہ (کے ہر روزہ دار)
کی بخشش رمضان کی آخری رات میں کر دی جاتی ہے، صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: یا رسول
اللہ ﷺ! کیا وہ لیلۃ القدر ہوتی ہے؟ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نہیں! بلکہ کام کرنے
والے کو اس کے کام کے ختم پر ہی اس کا پورا معاوضہ دیا جاتا ہے (اسی طرح روزہ دار کو روزوں کے ختم
پر بخش دیا جاتا ہے۔) اس حدیث کی روایت امام احمد نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 1968 (unverified) 78% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 1967 (unverified) 55% confidence
Mishkat (candidate) 1967
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ف: اس حدیث شریف میں ارشاد ہے کہ رمضان کی آخری شب ہر روزہ دار کی بخشش کی جاتی ہے، اس سے مراد عید کی شب ہے کہ اس پر ماہ رمضان کا روزہ ختم ہوتا ہے اور اس کی بڑی فضیلت ہے۔12