English
Aisha (may Allah be pleased with her) narrated: The Messenger of Allah (ﷺ) was more cautious about Sha’ban than he was about other months. He would fast upon sighting the crescent moon of Ramadan, but if it was obscured from him, he would count thirty days and then fast.
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٤٣٣ - وَعَنْ عَائِشَةَ (رضي الله عنها) قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللهِ ﷺ يَتَحَفَّظُ مِنْ شَعْبَانَ مَا لَا يَتَحَفَّظُ مِنْ غَيْرِهِ، ثُمَّ يَصُوْمُ لِرُؤْيَةِ رَمَضَانَ، فَإِنْ غُمَّ عَلَيْهِ عَدَّ ثَلَاثِينَ يَوْمًا، ثُمَّ صَامَ. رَوَاهُ أَبُوْ دَاوُدَ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2851
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے آپ فرماتی ہیں کہ رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (ہر سال) شعبان کے مہینہ کے دنوں کو ایک ایک کر کے خوب یاد رکھتے تھے
کہ دوسرے مہینوں کے دنوں کو اس طرح گن کر یاد نہیں رکھتے تھے، پھر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
رمضان کا چاند دیکھ کر روزہ رکھ لیا کرتے تھے اور اگر (شعبان کی انتیس کو ابر کی وجہ سے رمضان کا)
چاند نظر نہ آتا تو شعبان کے مہینے کے تیس دن شمار میں لے لیا کرتے اور پھر رمضان کا روزہ شروع
فرماتے۔ اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 2325 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.