اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2864
عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (ایک مرتبہ) مجھے رمضان میں سحری کھانے کے لئے بلوایا اور ارشاد فرمایا کہ تم
(اس) بابرکت کھانے کے لئے آؤ۔ اس کی روایت ’’ابوداؤد‘‘ اور ’’نسائی‘‘ نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 2344 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 2163 (unverified) 95% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.