English
Zaid ibn Khalid (may Allah be pleased with him) narrated: The Messenger of Allah (ﷺ) said, "Whoever provides food for a fasting person to break his fast or equips a warrior, he will have a reward like theirs."
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٤٥٦ - وَعَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ: «مَنْ فَطَرَ صَائِمًا أَوْ جَهَزَ غَازِيًا فَلَهُ مِثْلُ أَجْرِهِ». رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيْمَانِ وَمُحْيِي السُّنَّةِ فِي شَرْحِ السُّنَّةِ»، وَقَالَ: صَحِيحٌ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2881
زید بن خالد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ جو کسی روزہ دار کو روزہ افطار کرائے یا کسی مجاہد کے لئے اس کے
ساز و سامان میں مدد کرے تو ایسے شخص کو (جس کی خدمت اس نے کی ہے) اس کے مثل ثواب ملے گا
(یعنی افطار کرانے والے کو روزہ دار کے ثواب کے برابر اور مجاہد کی امداد کرنے والے کو مجاہد کے
ثواب کے برابر ثواب ملے گا)۔
اس حدیث کی روایت بیہقی نے شعب الایمان میں اور محی السنہ نے شرح السنہ میں کی ہے اور
محی السنہ نے کہا ہے کہ حدیث صحیح ہے۔