Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2462

(یہ باب ان چیزوں کے بیان میں جن سے روزہ کو بچانا ضروری ہے

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

(یہ باب ان چیزوں کے بیان میں جن سے روزہ کو بچانا ضروری ہے

Zujajat al-Masabih 2462Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2887
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک صحابی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اپنی بیوی سے مباشرت (یعنی بوس و کنار کرنے کے) بارے میں دریافت کیا تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو اجازت دیدی، ایک اور صحابی آئے اور (انھوں نے بھی یہی سوال کیا تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم ان کو مباشرت سے منع فرمایا، حضور نے جن کو (مباشرت کی) اجازت دی تھی وہ بوڑھے تھے اور جن کو منع فرمایا تھا وہ جوان تھے۔ اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 2387 (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.