اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2913
اعمش رحمہ اللہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے اپنے ہم عصر علماء میں
سے کسی کو نہیں دیکھا کہ وہ روزہ دار کا سرمہ لگانا مکروہ قرار دیتے ہوں اور ابراہیم نخعی رحمہ اللہ اجازت
دیا کرتے تھے کہ روزہ دار ایلوہ ملا ہوا سرمہ لگا سکتا ہے۔
اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 2379 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.