English
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (ﷺ) used to fast on Mondays and Thursdays. It was said to him, "O Messenger of Allah, you fast on Mondays and Thursdays?" He said, "On Mondays and Thursdays, Allah forgives every Muslim except two who are in conflict. He says, 'Leave them until they reconcile.'"
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٥١٩ - وَعَنْهُ (رضي الله عنه) أَنَّ النَّبِيَّ لا كَانَ يَصُوْمُ يَوْمَ الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيْسَ، فَقِيلَ: يَا رَسُوْلَ اللهِ، إِنَّكَ تَصُوْمُ يَوْمَ الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيْسَ؟ فَقَالَ: «إِنَّ يَوْمَ الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسِ يَغْفِرُ اللَّهُ فِيهِمَا لِكُلِّ مُسْلِمٍ إِلَّا مُهْتَجِرَيْنِ يَقُوْلُ دَعْهُمَا حَتَّى يَصْطَلِحَا». رَوَاهُ أَحْمَد وَابْنُ مَاجَه.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2968
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیر اور
جمعرات کو روزہ رکھا کرتے تھے تو آپ سے پوچھا گیا کہ آپ پیر اور جمعرات کو روزہ رکھا کرتے ہیں
تو آپ نے ارشاد فرمایا: (ہاں!) اس لئے کہ پیر اور جمعرات ایسے (فضیلت والے) دن ہیں کہ ان
میں اللہ تعالیٰ ہر مسلمان (کے گناہوں) کو بخش دیتے ہیں، بجز ان کے جو (آپس میں لڑ کر) قطع تعلق
کر لیں (اور اللہ تعالیٰ مغفرت کا سوال کرنے والے فرشتے سے) فرماتے ہیں کہ ان دونوں کو چھوڑ دو تا
وقتیکہ یہ آپس میں مصالحت کر لیں۔ اس کی روایت امام احمد اور ابن ماجہ نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 1740 (unverified) 95% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.