Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2530

(یہ باب نفل روزوں کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

(یہ باب نفل روزوں کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 2530Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2983
عبداللہ بن بُسر اپنی بہن صماء رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں وہ کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ (صرف) ہفتہ کے دن (نفل) روزہ نہ رکھا کرو، سوائے اس کے کہ تم پر (ایسے روزہ کی ادائی) فرض ہو، اگر تم میں سے کسی کے پاس (کھانے کے لئے) انگور کے درخت کی چھال یا کسی درخت کی لکڑی کے سوائے اور کچھ نہ ہو تو اسی کو چبا لو (اور ہفتہ کے دن، روزہ نہ رکھو تاکہ یہود سے مشابہت نہ ہو، جو ہفتہ کو مقدس سمجھ کر اس دن روزہ رکھا
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 2421 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 744 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 1726 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 2063 (unverified) 94% confidence

Mishkat (candidate) 2063

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (3)

Note 2

Do not fast...

(2) The statement: "Do not fast..." The prohibition here is for discouragement according to the majority. This is mentioned by Al-Tibi. In Al-Durr al-Mukhtar, it is said: "The disliked act is discouraged, like fasting on Ashura alone or Saturday alone."

Note 2

قوله

(۲) قوله : لا تصوموا إلخ والنهي فيه للتنزيه عند الجمهور. قاله الطيبي. وقال في الدر المختار»: والمكروه تنزيها كعاشوراء وحده وسبت وحده.

Note 1

کرتے ہیں، اس سے معلوم ہوا کہ ہفتہ کے دن منفرداً روزہ رکھنا مکروہ تنزیہی ہے البتہ ہفتہ کے ساتھ کسی اور دن کو ملا کر روزہ رکھنا مکروہ نہیں ہے۔ جیسا کہ درمختار میں مذکور ہے۔12)۔ اس حدیث کی روایت امام احمد، ابوداؤد، ترمذی، ابن ماجہ اور دارمی نے کی ہے۔