اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3008
ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں کہ رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میں نے اس رات کو (یعنی شب قدر کو) رمضان میں
دیکھا لیکن جب دو آدمیوں نے آپس میں جھگڑا کیا (تو میں اس جھگڑے کو چکانے میں مشغول ہوگیا
تو شب قدر کا تعین مجھ سے) اٹھا لیا گیا۔
اس کی روایت امام مالک، امام شافعی اور امام ابوعوانہ نے کی ہے۔