Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2562

Chapter of I’tikaf (Religious Seclusion)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Chapter of I’tikaf (Religious Seclusion)

Zujajat al-Masabih 2562Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3034
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب اعتکاف فرماتے تو آپ کے لئے (مسجد میں) فرش بچھا دیا جاتا یا ستون توبہ کے پاس آپ کی چار پائی بچھا دی جاتی تھی (ستون توبہ مسجد نبوی کا وہ ستون ہے جس سے حضرت ابولبابہ رضی اللہ عنہ نے اپنے آپ کو باندھ لیا تھا جب ان کی توبہ قبول ہوئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو کھول دیا)۔ (اس حدیث کی روایت ابن ماجہ نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 1774 (unverified) 90% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.