Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues of the Qur’an

Hadith 2572

Opening narrations

In this book

Current reading

the Virtues of the Qur’an

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 2572Volume 2

English

Umar ibn al-Khattab (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "Verily, Allah elevates some people by this Book and lowers others by it."

العربية

Typed, pending editorial approval
٢٥٧٢ - وَعَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَابِ (رضي الله عنه)قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِﷺ: «إِنَّ اللَّهَ يَرْفَعُ بِهَذَا الْكِتَابِ أَقْوَامًا وَيَضَعُ بِهِ آخَرِيْنَ». رَوَاهُ مُسْلِمٌ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3045
حضرت امیر المؤمنین حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کتاب (یعنی قرآن ) پر ایمان لانے اس کی تعظیم کرنے اور اس پر عمل کرنے سے بعضوں (کے مراتب) کو بلند فرماتے ہیں (یعنی دنیا میں ان کو حیات طیبہ سے سرفراز فرماتے ہیں اور آخرت میں ان کا حشر انبیاء اور صدیقین کے ساتھ فرماتے ہیں) اور بعضوں کو (جو قرآن ریاکاری سے پڑھے اور اس پر عمل نہ کرے) قرآن ہی سے پست (اور ذلیل) کرتے ہیں۔ اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 817a (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.