Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues of the Qur’an

Hadith 2582

Opening narrations

In this book

Current reading

the Virtues of the Qur’an

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 2582Volume 2

English

Abu Huraira (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "Recite the Qur’an with proper Arabic pronunciation, and follow its unique expressions—its unique expressions are its obligations and limits."

العربية

Typed, pending editorial approval
٢٥٨٢ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «أَعْرِبُوا الْقُرْآنَ وَاتَّبِعُوْا غَرَائِبَهُ، وَغَرَائِبُهُ فَرَائِضُهُ وَحُدُوْدُهُ. رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيْمَانِ».

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3055
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ (اے علمائے امت) قرآن کے معانی (اس کے مطالب اس کے الفاظ کی ندرت اور اس کے اعراب کی توجیہات) کو بیان کیا کرو اور اس کے غرائب کی اتباع کرو اور قرآن کے غرائب (اس کے فرائض اور حدود ہیں) فرائض سے مراد قرآن کے اوامر ہیں جن کے کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اور حدود سے مراد نواہی ہیں جن کی ممانعت کی گئی ہے۔ اس حدیث کی روایت بیہقی نے شعب الایمان میں کی ہے۔