Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(یہ کتاب علم کے بیان میں ہے)

Hadith 258

(یہ کتاب علم کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

(یہ کتاب علم کے بیان میں ہے)

(یہ کتاب علم کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 258Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 284
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کی جُبّ الحزن (غم کے کنویں) سے پناہ مانگو، صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! جب الحزن کیا چیز ہے؟ آپ نے فرمایا: جہنم میں ایک وادی ہے جس سے جہنم ہر دن چار سو مرتبہ پناہ مانگتی ہے، عرض کیا گیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس میں کون داخل ہوگا؟ ارشاد فرمایا: وہ علماء اور قراء جو اپنے عمل میں ریا کاری کرتے ہیں۔ (ترمذی نے اس کی روایت کی ہے) ابن ماجہ نے اتنا اضافہ اور کیا ہے ”وَإِنَّ ہیں جو امراء کے پاس آتے جاتے ہیں) محاربی نے کہا ہے کہ: امراء سے یہاں ظالم امراء مراد ہیں۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 256 (unverified) 96% confidence
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 2383 (unverified) 95% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.