Ibn Umar (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "Can't one of you recite a thousand verses every day?" They said: "Who can recite a thousand verses?" He said: "Can't one of you recite 'The mutual rivalry (Surah al-Takathur)?"
ف: اس حدیث شریف میں مذکور ہے کہ سورہ ”أَلْهٰكُمُ التَّكَاثُرُ“ کو ایک مرتبہ پڑھنے
سے ایک ہزار آیتوں کے پڑھنے کا ثواب ملتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ اس سورہ میں آخرت کی ترغیب
اور دنیا کی بے رغبتی کی تاکید مذکور ہے اور یہ قرآن کے چھ (6) اہم مقاصد میں سے ایک اہم مقصد
ہے اور حقیقت تو یہ ہے کہ یہ راز ہیں جو بجز شارع علیہ الصلاۃ والسلام کے کسی پر منکشف نہیں اس لئے
قیاس کو اس میں دخل نہیں ہے۔ یہ مرقات سے ماخوذ ہے۔12
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ف: اس حدیث شریف میں مذکور ہے کہ سورہ ”أَلْهٰكُمُ التَّكَاثُرُ“ کو ایک مرتبہ پڑھنے سے ایک ہزار آیتوں کے پڑھنے کا ثواب ملتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ اس سورہ میں آخرت کی ترغیب اور دنیا کی بے رغبتی کی تاکید مذکور ہے اور یہ قرآن کے چھ (6) اہم مقاصد میں سے ایک اہم مقصد ہے اور حقیقت تو یہ ہے کہ یہ راز ہیں جو بجز شارع علیہ الصلاۃ والسلام کے کسی پر منکشف نہیں اس لئے قیاس کو اس میں دخل نہیں ہے۔ یہ مرقات سے ماخوذ ہے۔12