Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

Hadith 265

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

In this book

Current reading

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

Zujajat al-Masabih 265Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 292
شبیب بن ابی روح رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک صحابی سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صبح کی نماز پڑھی جس میں سورۂ روم کی تلاوت فرمائی تو آپ کو تشابہ ہو گیا، جب نماز سے فارغ ہوئے تو فرمایا: لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ ہمارے ساتھ نماز پڑھتے ہیں اور اچھی طرح طہارت نہیں کرتے، یہی لوگ ہم کو قرآن کے پڑھنے میں تشابہ میں ڈال دیتے ہیں۔ (نسائی نے اس کی روایت کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan al-Nasa'i 947 (unverified) 88% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.