Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

Hadith 2682

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

Zujajat al-Masabih 2682Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3167
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ اے اللہ آپ سے میری ایک درخواست ہے کہ (آپ کی شان کریمی سے مجھے امید ہے کہ آپ اس بارے میں مجھے ہرگز ہرگز نا امید نہیں کریں گے یعنی میری درخواست کو ضرور قبول فرمائیں گے) کہ میں تو ایک بشر ہوں (اور بہ تقاضائے بشریت) اگر مجھ سے کسی مومن کو کوئی تکلیف پہنچی ہو کہ میں نے اس کو برا کہا ہو یا لعنت کی ہو یا مارا ہو تو اسی مومن کے حق میں رحمت (اور گناہوں سے) پاکی کا سبب اور قیامت کے دن اپنی قربت کا ذریعہ بنا دیجئے۔ اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 6361 (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 2601b (unverified) 65% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (3)

Note 3

Make it...

(3) The statement: "Make it..."—It is Sunnah for one who curses another to pray for them to compensate (Al-Mirqah)

Note 3

قوله

(۳) قوله: فاجعلها إلخ فالسنة لمن دعا على أحد أن يدعو له جبرا لفعله. قاله في «المرقاة».

Note 1

ف: صاحب مرقات نے لکھا ہے کہ صدر کی حدیث سے یہ مستفاد ہوتا ہے کہ اگر کسی مسلمان نے اپنے بھائی کے لئے بد دعا کی ہو تو وہ اس کے لئے نیک دعا کر دے تاکہ اس بد دعا کی تلافی ہو جائے۔12