Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

Hadith 2685

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

Zujajat al-Masabih 2685Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3170
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ: اپنی دعا کی مقبولیت کا یقین رکھ کر اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے رہو (اللہ تعالیٰ تمہاری دعا ضرور قبول فرمائیں گے) اور جان لو کہ اللہ تعالیٰ ایسی دعا کو قبول نہیں فرماتے ہیں جو (بغیر اخلاص) کے غفلت والے دل اور بے پرواہی کے ساتھ کی جائے (کہ جس میں دلجمعی نہ ہو)۔ اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3479 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 2241 (unverified) 90% confidence

Mishkat (candidate) 2241

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (3)

Note 2

From a heedless heart

(2) The statement: "From a heedless heart"—If one supplicates absentmindedly, it is still better than not supplicating—especially if done with tenderness or if unable to focus. As in Fatawa Qadi Khan (Al-‘Alamgiriyyah)

Note 2

قوله

(۲) قوله: من قلب غافل إلخ رجل دعا بدعاء وقلبه ساه، فإن كان دعاؤه على الرقة فهو أفضل، وكذا لو كان لا يمكنه أن يدعو إلا وهو ساه، فالدعاء أفضل من ترك الدعاء. كذا في فتاواى قاضي خان. قاله في العالمگيرية».

Note 1

ف: فتاویٰ عالمگیریہ میں فتاویٰ قاضی خاں کے حوالہ سے لکھا ہے: افضل یہ ہے کہ دعا کو رقت اور دلجمعی کے ساتھ کرے اگر دل جمعی نہ بھی ہو تو بھی افضل یہ ہے کہ دعا کرنے کو ترک نہ کرے بلکہ دعا کرتا رہے۔ اہ۔ مرقات میں لکھا ہے کہ دعا کے لئے ان اوقات اور ان مقامات کو تلاش کرنا چاہئے جن میں مقبولیت دعا کے مواقع مہیا رہتے ہیں۔12