English
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them) reported from the Prophet (ﷺ) that he said: "Five supplications are answered: the supplication of the oppressed until he attains justice; the supplication of the pilgrim until he returns; the supplication of the fighter in Allah's cause until he halts; the supplication of the sick until he recovers; and the supplication of a brother for his brother in his absence." Then he added, "The quickest of these to be answered is the supplication of a brother for his brother in his absence."
العربية
Typed, pending editorial approval
۲۷۱۰ - وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ (رضي الله عنهما) عَنِ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: «خَمْسُ دَعَوَاتٍ يُسْتَجَابُ لَهُنَّ: دَعْوَةُ الْمَظْلُومِ حَتَّى يَنْتَصِرَ، وَدَعْوَةُ الْحَاجِّ حَتَّى صَدَرَ، وَدَعْوَةُ الْمُجَاهِدِ حَتَّى يَقْعُدَ، وَدَعْوَةُ الْمَرِيضِ حَتَّى يَبْرَأَ، وَدَعْوَةُ الْأَخِ لِأَخِيهِ بِظَهْرِ الْغَيْبِ». ثُمَّ قَالَ: «وَأَسْرَعُ هَذِهِ الدَّعَوَاتِ إِجَابَةً دَعْوَةُ الْأَخِ بِظَهْرِ الْغَيْبِ. رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي الدَّعَوَاتِ الْكَبِيرِ».
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3198
ابن عباس رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت فرماتے ہیں کہ
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ: پانچ دعائیں ایسی ہیں جو یقیناً قبول کی جاتی ہیں:
1۔ مظلوم کی دعاء جب تک کہ وہ ظالم سے انصاف نہ پالے۔
2۔ حاجی کی دعاء جب تک کہ وہ حج سے واپس نہ ہو جائے۔
3۔ مجاہد کی دعاء جب تک کہ وہ جہاد سے فارغ نہ ہو جائے۔
4۔ بیمار کی دعاء جب تک کہ وہ (بیماری سے) صحت یاب نہ ہو جائے (یا اس بیماری میں
انتقال نہ کر جائے)۔
5۔ ایک مسلمان بھائی کی غائبانہ اپنے دوسرے مسلمان بھائی کے لئے (یہ فرما کر رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر ارشاد فرمایا: ان (پانچوں) دعاؤں میں جلد قبول ہونے والی دعاء وہ ہے جو
ایک مسلمان اپنے مسلمان بھائی کے لئے غائبانہ کرے۔
اس کی روایت بیہقی نے دعوات کبیر میں کی ہے۔