English
Malik reported: It reached me that the Messenger of Allah (ﷺ) used to say, "The one who remembers Allah among the heedless is like a fighter behind those who flee. The one who remembers Allah among the heedless is like a fresh green branch amidst dry trees." In another narration: "Like a green tree in the midst of other trees. The one who remembers Allah among the heedless is like a lamp in a dark house. The one who remembers Allah among the heedless, Allah shows him his place in Paradise while he is still alive. The one who remembers Allah among the heedless is forgiven by the number of every eloquent and non-eloquent being—the eloquent being the children of Adam, and the non-eloquent being the animals."
العربية
Typed, pending editorial approval
۲۷۱۸ - وَعَنْ مَالِكٍ قَالَ: بَلَغَنِي أَنَّ رَسُولَ اللهِ ﷺ كَانَ يَقُولُ: «ذَاكِرُ اللهِ فِي الْغَافِلِينَ كَالْمُقَاتِلِ خَلْفَ الْفَارِّيْنَ، وَذَاكِرُ اللهِ فِي الْغَافِلِينَ كَغُصْنٍ أَخْضَرَ فِي شَجَرٍ يَابِسٍ». وَفِي رِوَايَةٍ: «مَثَلُ الشَّجَرَةِ الخَضْرَاءِ فِي وَسْطِ الشَّجَرِ وَذَاكِرُ اللهِ فِي الْغَافِلِينَ مَثَلُ مِصْبَاحٍ فِي بَيْتٍ مُظْلِمٍ، وَذَاكِرُ اللهِ فِي الْغَافِلِينَ يُرِيهُ اللهُ مَقْعَدَهُ مِنَ الْجَنَّةِ وَهُوَ حَيُّ، وَذَاكِرُاللهِ فِي الْغَافِلِينَ يُغْفَرُ لَهُ بِعَدَدِ كُلِّ فَصِيحٍ وَأَعْجَمَ. وَالْفَصِيحُ بَنُوْ آدَمَ، وَالْأَعْجَمُ الْبَهَائِمُ. رَوَاهُ رَزِينُ.
اردو
امام مالک رحمہ اللہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ مجھ سے رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم سے یہ حدیث پہونچی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے ’’اللہ تعالیٰ کا ذکر نہ
کرنے والوں پر (غافلوں) میں اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے والے شخص کی مثال اس مجاہد کی طرح ہے جو
کفار سے تنہا جہاد کر رہا ہو (اور اس کے ساتھی دشمن کے خوف سے) بھاگ رہے ہوں۔
ایک اور روایت میں یوں ہے: یا اللہ تعالیٰ کی یاد سے غافل لوگوں میں اللہ تعالیٰ کا
ذکر کرنے والا اس سرسبز درخت کی طرح ہے جو سوکھے درختوں کے درمیان ہو۔ یا غافل انسانوں
میں اللہ تعالیٰ کو یاد کرنے والا اس چراغ کے مانند ہے جو تاریک گھر میں ہو۔ اور (رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم نے یہ بھی فرمایا کہ غافل انسانوں میں اللہ تعالیٰ کی یاد کرنے والے شخص کو اللہ تعالیٰ اس کی
زندگی میں یعنی دنیا ہی میں جنت میں اس کے مقام کو دکھا دیتے ہیں اور غافل انسانوں میں اللہ کی یاد
کرنے والے شخص کے گناہوں کو اللہ تعالیٰ بخش دیتے ہیں۔ اگرچہ اس کے گناہ انسانوں اور
جانوروں کی تعداد کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔ اس کی روایت رزین نے کی ہے۔