English
Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with them) reported that the Prophet (ﷺ) used to say: "Everything has a polish, and the polish of hearts is the remembrance of Allah. Nothing saves from Allah's punishment like His remembrance." They asked, "Not even jihad in Allah's path?" He said, "Not even that, unless one strikes with his sword until it breaks."
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٧٣٩ - وَعَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ (رضي الله عنهما) عَنِ النَّبِيِّ ﷺ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: لِكُلِّ شَيْءٍ صَقَالَةٌ، وَصَقَالَةُ الْقُلُوْبِ ذِكْرُ اللهِ، وَمَا مِنْ شَيْءٍ أَنْجَى مِنْ عَذَابِ اللهِ مِنْ ذِكْرِ اللهِ»، قَالُوا: وَلَا الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللهِ؟ قَالَ: «وَلَا، إِلَّا أَنْ يَضْرِبَ بِسَيْفِهِ حَتَّى يَنْقَطِعَ». رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي الدَّعَوَاتِ الْكَبِيرِ».
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3230
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم فرمایا کرتے تھے کہ: ہر چیز کے لئے ایک صیقل ہے (جس سے اس کی صفائی ہوتی ہے)
اور دلوں کی صیقل یعنی جلاء، اللہ کی یاد ہے۔ اور ذکر الٰہی سے بڑھ کر کوئی چیز انسان کو اللہ کے عذاب
سے بچانے والی نہیں ہے۔ یہ سن کر صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا کہ ”کیا جہاد فی سبیل اللہ بھی عذاب
الٰہی سے انسان کو بچانے میں اتنا مؤثر نہیں ہے؟“ تو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ: ہاں
اگر چیکہ مجاہد اپنی تلوار سے لڑتے لڑتے خود شہید ہو جائے۔ اور اس کی تلوار ٹوٹ جائے۔
اس کی روایت بیہقی نے دعوات کبیر میں کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 2286 (unverified) 78% confidence · Validation similarity: 0.922
Mishkat (candidate) 2286
Confidence and text similarity are not editorial verification.