اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3238
اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ
علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا اسم اعظم ان دو آیتوں میں ہے: ”وَإِلٰهُكُمْ إِلٰهٌ وَاحِدٌ،
اور تمہارا معبود ایک ہی معبود اور اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے جو نہایت مہربان اور رحم
کرنے والا ہے۔
اور سورہ آل عمران کی پہلی آیت: ”آلٓمّ۔ اللّٰهُ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ“ آلٓم اللہ تعالیٰ
کے سوا کوئی معبود نہیں وہی ہمیشہ ہمیشہ رہنے اور ساری ساری مخلوقات کو قائم رکھنے والا ہے۔ (سورہ
آل عمران، آیت نمبر: 1)۔
اس کی روایت ترمذی، ابوداؤد، ابن ماجہ اور دارمی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3478 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sunan Abi Dawud 1496 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 3855 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.