English
Al-Agharr Al-Muzani (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "Sometimes I perceive a veil over my heart, and I seek Allah’s forgiveness a hundred times a day."
العربية
Typed, pending editorial approval
۲۷۸۱ - وَعَنِ الْأَغَرِّ الْمُزَنِي (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «إِنَّهُ لَيُغَانُ عَلَى قَلْبِي، وَإِنِّي لَأَسْتَغْفِرُ اللهَ فِي الْيَوْمِ مِائَةَ مَرَّةٍ». رَوَاهُ مُسْلِمُ
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3274
اغر مزنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں (کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم کی شان مبارک یہ تھی کہ آپ کو ہر وقت اللہ تعالیٰ سے حضوری رہا کرتی تھی بعض وقت
امت کی تعلیم اور منصب رسالت کی بجا آوری میں) آپ کے قلب مبارک پر کچھ حجابات آتے تھے
(اور اس یکسوئی اور حضوری میں کچھ فرق آجاتا تھا) تو آپ فرماتے ہیں کہ: میں اس حالت کے لئے
اللہ تعالیٰ سے دن میں سو(100) مرتبہ استغفار کرتا ہوں۔
اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2702a (unverified) 99% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 2324 (unverified) 90% confidence
Mishkat (candidate) 2324
Confidence and text similarity are not editorial verification.