اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3299
حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ بے شک اللہ تعالیٰ رات کے وقت اپنی رحمت کا
ہاتھ پھیلا دیتے ہیں تاکہ رات کا گناہ گار دن میں توبہ کرلے (بخشش کا یہ سلسلہ) سورج کے مغرب
سے نکلنے (یعنی قیامت) تک جاری رہے گا۔
اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2759a (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.