Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

Hadith 2865

(یہ باب ان دعاؤں کے بیان میں ہے جو صبح شام اور سوتے وقت پڑھی جائیں)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

(یہ باب ان دعاؤں کے بیان میں ہے جو صبح شام اور سوتے وقت پڑھی جائیں)

Zujajat al-Masabih 2865Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3376
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ جب آپ (رات میں) بستر پر سونے کے لئے تشریف لے جاتے ہیں تو یہ دعا پڑھتے: اے اللہ! اے آسمانوں کے رب! زمین کے رب اے ہر چیز کے رب! اے دانہ! اور گٹھلی کے پھاڑنے والے! اے توراۃ، انجیل اور قرآن کے نازل کرنے والے ہر شریر کی برائی سے جس کی پیشانی کے بال آپ کے اختیار میں ہیں، میں آپ کی پناہ میں آتا ہوں سب سے پہلے آپ اور آپ سے پہلے کوئی نہیں، اور آپ ہی سب سے آخر ہیں اور آپ کے بعد کوئی نہیں اور آپ ہی ظاہر ہیں اور آپ کے اوپر کوئی چیز نہیں! اور آپ ہی پوشیدہ ہیں اور آپ سے بڑھ کر پوشیدہ کوئی چیز نہیں۔ آپ میرے قرضہ (حقوق اللہ اور حقوق العباد) کو ادا کر دیجئے اور مجھے (ہر قسم کے) فقر سے بے نیاز کر دیجئے۔ اس کی روایت ابوداؤد، ترمذی اور ابن ماجہ نے کی ہے اور مسلم نے بھی اس کی روایت تھوڑے اختلاف کے ساتھ کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 2713a (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 5051 (unverified) 95% confidence
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3400 (unverified) 95% confidence
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 3873 (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.