Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

Hadith 2931

(اس باب میں ان دعاؤں کا بیان ہے جن میں اکثر چیزوں سے پناہ مانگنے کا ذکر ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

(اس باب میں ان دعاؤں کا بیان ہے جن میں اکثر چیزوں سے پناہ مانگنے کا ذکر ہے)

Zujajat al-Masabih 2931Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3451
شُتَیر بن شکل بن حمید رحمتہ اللہ علیہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، ان کے والد نے کہا کہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ مجھے ایک ایسا عمل سکھایئے جس سے میں اللہ تعالیٰ کی پناہ لیتا رہوں تو آپ نے فرمایا تم یہ دعا پڑھا کرو: یا الٰہی! میں اپنے کانوں کے برا سننے سے آنکھوں کے برا دیکھنے سے، زبان کے برا بولنے سے، دل کی برائیوں سے اور مادہ منویہ کی برائی (یعنی بدنگاہی اور بدفعلی) سے آپ کی پناہ میں آتا ہوں۔ اس کی روایت ابوداؤد، ترمذی اور نسائی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 1551 (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3492 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.