English
Sahl ibn Sa’d narrated: The Prophet (ﷺ) said, "No Muslim recites Talbiyah without every stone, tree, and clod on his right and left echoing it until the earth ends."
العربية
Typed, pending editorial approval
۲۹۹۷ - وَعَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ مَا مِنْ مُسْلِمٍ يُلَبِّي إِلَّا لَبِّي مَنْ عَنْ يَمِينِهِ أَوْ عَنْ شِمَالِهِ مِنْ حَجَرٍ أَوْ شَجَرٍ أَوْ مَدَرٍ حَتَّى تَنْقَطِعَ الْأَرْضُ مِنْ هَاهُنَا وَهَاهُنَا. رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَه.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3544
سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ جو کوئی مسلمان (احرام باندھنے کے بعد) لبیک پکارتا ہو تو اس
کے دائیں اور بائیں جانب کا ہر پتھر، درخت اور ڈھیلہ اس کے ساتھ لبیک کہتے ہیں اور (ان چیزوں
کے لبیک کہنے کا یہ سلسلہ) اس کے دائیں اور بائیں جانب سے زمین کے آخری کناروں تک پہنچ
جاتا ہے (یعنی پوری کائنات لبیک کہتی ہے)۔ اس کی روایت ترمذی اور ابن ماجہ نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 828 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 2921 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.