Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

Hadith 301

(یہ باب ان چیزوں کے بیان میں ہے جن سے وضوء کرنا واجب ہوتا ہے)

In this book

Current reading

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

(یہ باب ان چیزوں کے بیان میں ہے جن سے وضوء کرنا واجب ہوتا ہے)

Zujajat al-Masabih 301Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 331
ابان بن عثمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے گوشت اور روٹی تناول فرمائی، پھر کلی کی اور دونوں ہاتھ دھوئے، پھر دونوں ہاتھوں کو چہرے پر مل دیا، اس کے بعد نماز فرمائی اور وضوء نہیں کیا۔ (اس کی روایت امام محمد نے موطا میں کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Muwatta Malik 55 (unverified) 35% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.