English
Jabir ibn ‘Abdullah al-Ansari (may Allah be pleased with him) narrated that Suraqah ibn Malik asked: "O Messenger of Allah, is this ‘Umrah for this year only or forever?" He replied, "Forever."
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٠٢١ - وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْأَنْصَارِيِّ (رضي الله عنه)عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: سَأَلَ سُرَاقَةُ بْنُ مَالِكِ بْنِ جُعْشُمِ الْمُدْلِجِيُّ قَالَ: يَا رَسُوْلَ اللهِ، أَخْبِرْنَا عَنْ عُمْرَتِنَا هَذِهِ، أَلِعَامِنَا هَذَا أَمْ لِلْأَبَدِ؟ فَقَالَ: «لِلْأَبَدِ». رَوَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ فِي كِتَابِ الْآثَارِ فِي بَابِ التَّصْدِيقِ بِالْقَدَرِ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3584
جابر بن عبداللہ انصاری رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
روایت کرتے ہیں کہ سراقہ بن مالک بن جعشم مدلجی رضی اللہ عنہ نے سوال کیا کہ یا رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم ! ہم نے (اس سال) (شہور حج میں) جو عمرہ ادا کیا ہے اس کی اجازت کیا صرف اسی
سال کے لئے ہے یا ہمیشہ کے لئے؟ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ (شہور حج
میں عمرہ کرنے کی اجازت) قیامت تک کے لئے ہے (اب آئندہ جو شخص چاہے تمتع کی نیت سے
پہلے عمرہ کرے پھر حج ادا کرے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 2555 (unverified) 88% confidence
Mishkat (candidate) 2555
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
اس کی روایت امام محمد بن الحسن رحمۃ اللہ علیہ نے كِتَابُ ”الْآثَارِ“ کے ”بَابُ التَّصْدِيقِ بِالْقَدَرِ“ میں کی ہے۔