اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3591
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم نے حجر اسود (کی شان) میں فرمایا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کو قیامت میں اس حال میں اٹھائے
گا کہ اس کی دو آنکھیں ہوں گی جن سے یہ دیکھے گا اور زبان ہوگی جس سے یہ بات کرے گا اور
(سچائی کے ساتھ) اس شخص کی (تائید میں) گواہی دے گا (اور اس کا رقیب اور محافظ ہوگا) جس نے
اس کو (ایمان، صدق دل اور یقین کے) ساتھ چوما ہو، یا اس کا استلام کیا ہو۔ اس کی روایت ترمذی،
ابن ماجہ اور دارمی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 961 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 2944 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.