English
Ibn Umar (may Allah be pleased with them) reported: The Prophet (ﷺ) said, "The Corner (Black Stone) and the Maqam (Station of Ibrahim) are two rubies from the rubies of Paradise. Allah extinguished their light, and had He not done so, they would have illuminated between the east and the west."
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٠٢٩ - وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ (رضي الله عنهما)قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ ﷺ يَقُولُ: «إِنَّ الرُّكْنَ وَالْمَقَامَ يَاقُوتَتَانِ مِنْ يَاقُوتِ الْجَنَّةِ ، طَمَسَ اللهُ نُورَهُمَا، وَلَوْ لَمْ يَطْمِسْ نُورَهُمَا لَأَضَاءَنَا مَا بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ». رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3592
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا ہے کہ حجر اسود اور مقام ابراہیم (یعنی وہ پتھر جس پر حضرت
ابراہیم علیہ السلام کے قدم مبارک کے نشان ہیں، اور جس پر کھڑے ہو کر آپ نے کعبۃ اللہ شریف
کی تعمیر کی) یہ دونوں پتھر جنت کے دو یاقوت ہیں (اور یہ دونوں بے حد روشن تھے) اللہ تعالیٰ نے ان
دونوں کے نور کو ماند کر دیا (تا کہ ایمان بالغیب باقی رہے) اگر اللہ تعالیٰ ان کے نور کو ماند نہ کرتے تو
ان کا نور مشرق اور مغرب کے درمیان ہر چیز کو روشن کر دیتا۔
اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔ اور امام احمد نے اپنی مسند میں اور ابن حبان نے اپنی صحیح
میں بھی اس کی روایت کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 878 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.