اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3984
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے
ارشاد فرمایا کہ ایک شخص لوگوں کو قرض دیا کرتا تھا اور اپنے کارندہ سے کہا کرتا تھا کہ جب تم (قرض
وصول کرنے) کسی تنگدست کے پاس جاؤ تو (ناداری کی وجہ سے) اس سے درگذر کیا کرو ممکن ہے
کہ اللہ تعالیٰ (اس کی وجہ سے) ہم سے درگذر فرمائے، اس شخص کا انتقال ہوگیا تو اللہ تعالیٰ نے اس
کے اس عمل (کی برکت) سے اس سے درگذر فرما دیا۔ (یعنی گناہوں کو معاف فرما دیا۔ اس حدیث
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 3480 (unverified) 96% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 1562a (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
شریف سے معلوم ہوا کہ جو مخلوق پر رحم کرتا ہے اللہ تعالیٰ بھی اس پر رحم فرماتے ہیں)۔ اس حدیث کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔